Hamd Bari tala|ala Hazrat ki likhi hui ham

 حمد


 ا لحمد   ر ب   الکون   و   البشر

حمدا  یدوم  دواما  غیر  منحر

وافضل  الصلوت  الزاکیات   علی

خیرالبریتہ منجی الناس من سقر

بک العیاذ الھی ان اشیاء حکما

سواک  یا  ربنا  یا  منزل  النذر

«ترجمہ مشکل لفاظ»

اشعار 1= تمام تعریفیں اللہ تعالی

 کے لیے جو سارے جہانوں اور انسانوں

 کا پالنے والا ہے اور اس کی ہمیشہ لاتعداد

 غیر محدود ہوتی رہے گی

 اشعار 2=سب سے عمدہ رحمت خدا

 دانائیسے پر ان پر جو مخلوقات میں 

سب سے بہتراور لوگوں کو جہنم سے

 آزادی دلانے والے ہیں

 اشعار 3= اے اللہ تیرے سوا کسی کا

 حکم  نہیںچلتا میں تیری پناہ چاہتا ہوں

 اور مجھے اس مقام پر پہنچا جس کا 

تو نے وعدہ فرمایاہے

Post a Comment

0 Comments