(اک شور ہے ,عباس,_ یا (عباس
دریا پہ جو ,پہنچاہے ( اسد اللہ ) کا پیارا
للکار کے پھر _ فوج کو ,(غازی) نے پکارا
تم سب یہی کہتے تھے_کہ دریا ہے ہمارا
اب دیکھو _ کہ د_ریا ہے ہمارا یا تمھارا
لو چھین، لو یہ ہم ہیں ،یہ قبضہ ہے ہمارا
(دریا ہے ہمارا)
(بو لو عباس علمدار( علمدار علمدار
(دریا ہے ہمارا)
میں حیدر_کرار کے سائے ,میں پلا ہوں
میں ،فاطمہ زہرا، کی دعاوں کا صلہ ہوں
عباس ،میرا نام علمدار،_ وفا ہوں
یہ نام و نسب, ہے میری قسمت, کا ستارہ
(دریا ہے ہمارا)
بولو (عباس علمدار )علمدار علمدار
آقاﷺ کی دعاوں کا کرم ساتھ ہے میرے
دیکھو بنی ہاشمﷺ کا ہشم ساتھ ہے میرے
رتبہ ہے ،علمدار, علم _ساتھ ہے_ میرے
لہرا کے_ پھریرا بھی یہ کرتا ہے_ اشارہ
(دریا ہے ہمارا)
بولو( عباس علمدار ) علمدار علمدار
یہ حکم ہے آقاﷺ کا نہ تلوار اٹھانا
ورنہ میری ضربوں(ن) سے لرزتا یہ زمانہ
یہ فوج جفا کار یہ ظالم (د )کا ٹھکانہ
اک نیزے سے نقشہ( م) ہی بدل جائے گا سارا
(دریا ہے ہمارا)
بولو( عباس علمدار ) علمدار علمدار
پیاسا ہوں مگر سن لو سبھی دشمن جانی
پانی مجھے_پینا نہیں لے جانا ہے-پانی
ہائے میرے معصوم ک_ وہ تشنہ دہانی
ہے مشک سکینہ انہی پیاسوں کا سہارا
(دریا ہے ہمارا)
(بولو عباس علمدار (علمدار علمدار
لو چھین لو یہ ہم ہیں
یہ قبضہ ہے ہمارا دریا ہے ہمارا
بولو عباس علمدار علمدار علمدار
( دریا ہے ہمارا )
0 Comments
No link send