Gam ho gaye beshumar aaqa|کلام اعلی حضرت غم ہوگئے میں شمار آقا

نعت رسول اکرم ﷺ
اشعار 1
(غم ہو  گئے  بے شمار آقا(ﷺ
(بندہ   تیرے   نثار    آقا(ﷺ
اشعار 2
بگڑا  جاتا  ہے  کھیل  میرا
(آقا  آقا  سنوار  آقا (ﷺ
اشعار 3
منجمد  ھار پہ  آکے  ناؤ  ٹوٹی
(دے ہاتھ کہ ہوں میں پار آقا(ﷺ
اشعار 4
ٹوٹی جاتی ہے پیٹھ میری
(اللہ یہ بوجھ اُتار آقا(ﷺ
اشعار5
ہلکا   ہے   اگر   ہمارا   پلہ
بھاری ہے تیرا وقار آقا(ﷺ
اشعار 6
میں دور ہوں تو تم ہو میرے پاس
(سن لو میری پکار آقا (ﷺ
اشعار 7
مجھ سا کوئی غم زدہ نہ ہوگا
(تم سا نہیں غم گسار آقا(ﷺ
اشعار 8
جس کی مرضی خدا نہ ٹالے تھے
(١میراہے وہ نامدار آقا  (ﷺ
اشعار 9
ان کے ادنی گدا پہ مٹ جایئں
(ایسے ایسے ہزار آقا (ﷺ
اشعار 10
اتنی رحمت رضا پہ کر دو
(لایقربہ  البوار  آقا (ﷺ
ترجمہ اشعار
اشعار 1
حضور آپ کا غلام آپ پر قربان میرے غم بےشمار ہوگئے ہیں سرکار عالی وقار صلی اللہ علیہ وسلم
اشعار 2
میرے تمام کام خراب ہورہے ہیں آقاحضور آقا میری فریاد سنو آقاﷺ میرے کام درست فرما دو
اشعار 3
دریا کے درمیان میں آن کر کشتی ٹوٹ گئی آپ اپنا ہاتھ پکڑایں تاکہ میں کنارے پر آ جاؤ حضورﷺ
اشعار 4
میری کمر بوجھ سے دوہری ہو گئی ہے خدا کے لئے  
حضورﷺمیرا بوجھ ہلکا فرما دیجئے
اشعار5
حضورﷺ اگر روز حساب میری نیکی والا میزان کا پلہ ہلکا ہو جائے تو آپ کی قدر ومنزلت تو بہت بلند و بالا ہے میری نیکی کا پلہ بھاری کردیں
اشعار 6
میں اپنی بھول کی وجہ سے دور ہوں مگر آپ تو میرے نزدیک ہیں حضورﷺ آپ میری فریاد گوش گزار فرماکر مدد کریں
اشعار 7
مجھ سے زیادہ دکھی کوئی نہیں اور حضورﷺ آپ سے زیادہ ہمدرد و غم خوار کوئی نہیں ہے
اشعار 8
میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم ایسے نامی گرامی نامور ہیں کہ اللہ تعالی ان کو خوش رکھتا ہے
اشعار 9
حضور صلی اللہ علیہ وسلم آپ کے کم سے کم درجہ کے فقیر پر ایسے ہزارہا تاجدار قربان ہیں
اشعار 10
اے آقائے دو جہاں رحمت اللعالمین محبوب رب العالمین رضاپراتناکرم ضرور فرما دیجئے کی ہلاکت اور خرابیاں اس کے قریب نہ آئیں وہ آپ کے رحم وکرم کے سایہ میں رہے آمین
नाते रसूले अकरमﷺ
ग़म हो गए बेशुमार आक़ा
बंदा तेरे निषार आक़ा

बिगड़ा जाता है खेल मेरा
आक़ा आक़ा संवार आक़

मंजधार पे आके नाव टूटी
देहात कि हूं मैं पार आक़ा

टूटी  जाती  है‌  पीठ   मेरी 
अल्लाह ये बोझ उतार आक़ा

हल्का है अगर हमारा पल्ला
भारी है तेरा  विक़ार  आक़ा

मैं दूर हूं तुम तो हो मेरे पास
सुन लो मेरी पुकार आक़ा

मुझसा कोई ग़मज़ुदा ना होग
तुमसा नहीं ग़म ग़ुसार आक़ा

जिसकी मर्जी खुदा ना टाले
मेरा है वोह नामदार आक़ा

उनके अदना गदापे मिट जाएं
ऐसे  ऐसे  हज़ार  आक़ा

इतनी रहमत रज़ा पे कर दो
ला यक़्रबुहुल बवार आक़ा{ﷺ}

Post a Comment

0 Comments