urse-razvi-qadari-Barkati-Ar1/Shan e ala Hazrat

urse-razvi-qadari-Barkati-Ar1 Shan e ala Hazrat


urse-razvi-qadari-Barkati-Ar1




اردو شاعری اور شان اعلی حضرت


وادی رضــا کی کــوہِ ہمالہ رضــا کا ہے

 جس سمت دیکھئے وہ علاقہ رضا کا ہے



اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کی شان اعلی اور بالا ہے

اعلیحضرت سنیت کی جان ہیں


اعلی حضرت علیہ الرحمہ کی ذات وہ شخصیت ہے کہ جنہوں 

نےصرف 14 سال کی عمر شریف میں درس نظامی کی تمام 

مروجہ کتب پڑھ کر سند ودستار فضیلت حاصل کی آپ جمیع 

علوم میں مہارت نامہ رکھتے تھے اور آپ کو 55 علوم پر مکمل 

عبور حاصل تھا اسی لئے آپ جس مسئلے پر قلم اٹھاتے مفصل و

 مدلل جواب مرحمت فرماتے تھے 

(سیرت اعلی حضرت)


हिंदी शायरी


वादी रज़ा की कोह हिमालय रज़ा का है

जिस्समत देखिए वह इलाक़ा रज़ा का है



English


Wadi Raza ki kohe himala Rza ka hai

 jis samt dekhiae vo ilaqa Rza ka hai


Post a Comment

0 Comments