urse-razvi-qadari-barkati-Ar2Shan e ala Hazrat
علیہ الرحمہ
پچھلوں نے تو لکھا ہے بہت علم دین پر
جو کچھ ہے اس صدی میں وہ تنہا رضا کا ہے
سیرت اعلی حضرت
اعلی حضرت علیہ الرحمہ کو علم دینیہ پر بےپناہ
مہارت حاصل تھی اور خاص کر قرآن و حدیث اور
فقہ میں کمال کا علم حاصل تھا اور علم تفسیر میں
آپ (اعلی حضرت) کا یہ مقام تھا کہ ایک مرتبہ آپ
نے سورہ والضحٰی کی تفسیر لکھنا شروع کی تو اَسّی
جزو 600 سے زائد صفحات رقم فرما دیے اور آپ
فرماتے تھے کہ اتنا وقت میں کہاں سے لاؤں کہ پورے
قرآن کی تفسیر لکھ سکوں اور ایک مرتبہ اسی سورہ
مبارکہ پر چھ گھنٹے مسلسل تقریر فرماتے رہے یہ ہے
اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کی ذات مقدسہ
(سیرت اعلی حضرت)
हिंदी शायरी
शान ए आला हज़रत
पिछलों ने तो लिखा है बहुत इ़लमे दीन पर
जो कुछ है इस सदी में वह तन्हा रज़ा का है
English shayari
Shane ala Hazrat
Pichlon ne to likha hai bahut ilme deen per
Jo kuchh hai is shaadi mein vah
tanha Raza ka hai
0 Comments
No link send