Barkat ka powerful wazifa, गौसे आजम का बताएं हुआ बरकत का पावरफुल वजीफा‌

Barkat ka powerful wazifa, गौसे आजम का बताएं हुआ बरकत का  पावरफुल वजीफा‌

Gause Pak
Razi Allah tala anhu ka bataya hua
बताया हुआ बरकत का वजीफा

یہ وظیفہ بہت ہی عمدہ
اور اعلی ہے اور بہت ہی پاور فل وظیفہ ہے

غوث پاک رضی اللہ تعالی عنہ کے پاسے ایک شخص حاضر ہوا بہت کام کرتا ہوں خوب تجارت کرتا ہوں لیکن اس میں برکت نہیں ہوتی میں کیا کرود تو حضور غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ نے ارشاد فرمایا تو اللہ کے ساتھ تجارت کیا کر عرض کی حضور اس کا کیا مطلب ہے

فرمایا جو بھی کمائی ہو اس میں سے دس پرسنٹ نکال کر اس کو اللہ کی راہ میں خرچ کر دیا کرو مطلب یہ ہے کہ اگر دس روپے کماؤ تو اس میں سے ایک روپیہ اللہ کی راہ میں خرچ کر دو اللہ تعالی تجھے اس کا ستر گنا فرمائے گا
اس نے عرض کیا حضور یہ کروں آپ نے فرمایا یہ کر کے
دیکھو انشاءاللہ بے پناہ برکت ہوگی آپ کے غلام فرماتے ہیں کہ پہلے تو وہ پیدل آتا تھا اور جب چھ ماہ کے بعد آیا تو چھ اونٹوں پر سوار ہو کر آیا
اور جب حضور غوث اعظم کی بارگاہ میں حاضر ہوا تو عرض کرنے لگا یہ زندگی نہ جانے میں نے کہا گزار دی کاروبار کا تواب مزہ آیا ہے میں دس میں سے ایک
دیتا ہوں اللہ اتنا مہربان ہے اتنا دیتا ہے کہ حساب لگانا
مشکل ہو جاتا ہے
اور اللہ کا فرمان بھی ہے نا کہ اللہ روزی وہاں سے دے گا جہاں تیرا گمان بھی نہیں ہوگا اس عمل کو کر کے دیکھیں

انشاءاللہ دے پناہ برکتیں اور رحمتیں نازل ہوں گے

پوسٹ پڑھنے کے لئے شکریہ اگر میری پوسٹ اچھی لگی ہو تو اپنے دوستوں کو ضرور شیئر کیجئے


Post a Comment

0 Comments