shaadi ki dua,jald shaadi ka wazifa

shaadi ki dua,jald shaadi ka wazifa

कुंवारी की शादी के लिए
बहुत ही उम्दा दुआ

کنواری کی شادی کیلئے بہت ہی عمدہ دہ عمل 

آج بہت ہی عمدہ اور بہترین وظیفہ لے کر آیا ہوں یہ وظیفہ
 
کنواری کی شادی کے لئے اور اپنے شوہر کی اچھی بیوی
 
بننے کے لئے اگر کسی کی شادی نہ ہوتی ہو یا رشتے آتے ہو
 اور لوٹ
جاتے ہو اور اگر کسی کا شوہر بد مجاز ہو اپنی بیوی کی 

طرف نہ دیکھتا ہوں ہو تو شوہر کی نظر میں نیک بننے کے 

لئے بھی یہی کام کریں اس عبارت کو لکھکر گلے میں ڈالے 

اگر شوہر بدکار ہو تو بیوی لکھ کر گلے میں پہنے اور کنواری 

لڑکی نیک اور صالح شوہر چاہتی ہیں یعنی شادی کرنا 

چاہتی ہے تو وہ بھی اپنے گلے میں لکھ کر پہنے وہ عبارت یہ 
اور یہ ابارت ویڈیو میں ملے گی

ہے اس کے بعد موم جامہ کرکے گلے میں ڈالے  چند ہی دن 

گزر یں گے کہ رشتے آنا شروع ہو جائیں گے انشاء اللہ تعالی

یہ عمل کریں اور اللہ کی ذات پر بھروسہ رکھیں انشاءاللہ 

چند ہی دن میں کام پورا ہو جائے گا

پوسٹ پڑھنے کے لئے شکریہ اگر میری پوسٹ اچھی لگی ہو

تو اپنے دوستوں تک ضرور شیئر کیجئے

Post a Comment

0 Comments