Ya Momino Ka Wazifa
یامومن کا خاص وظیفہ
ناظرین جو آج کا وظیفہ ہے
اس میں بزرگان دین کے اقوال شامل ہیں
آج کا وظیفہ ایسا ہے جس کی تعریف سن کر آپ خود
حیران ہو جائیں گے اتنا پاور فل وظیفہ ہے آج پھر آپ کی
خدمت میں ایک نئی پوسٹ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں آج کا
وظیفہ ا للّٰہ کےخاص نام ( یامومنُ) کا ہے امام ہشتم رضی
اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں جو کوئی روزانہ 136 باریامومن
پڑھے تو اس کے دل میں ایمان کی لہریں موجزن ہو جائیں
گی اور شیخ مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا اگر کوئی
1132 مرتبہ یامومن پڑھے تو اللہ تعالی اس کو لوگوں کی
بدگوئی اور امراض خبیثہ سے محفوظ رکھے شیخ عبد
المجید مغربی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جو شہوت
نفس اور غضب سے خالی ہو کر خلوت میں باستقلال بہ
زبان و قلب ذکر میں محو ہوکر نفس کا بھی وجود نہ رہے
عمل پڑھے 41دن گزرنے کے بعد دیوار پر ایک خاص نور
ظاہر ہوگا جس کا اظہار (ظاہر کرنا بتانا )زبان سے ناممکن
ہے ذکر کرنے والے کا دل انوارمعرفت سے منور و روشن ہو
جائیگا اور ذکر کرنے والا خود اپنے کو نور کے سمندر میں
جلوہ گر دیکھے گا اس کے بعد اس ذکر کرنے والے میں یہ
صفت پیدا ہو جائے گی کہ جو اسے دیکھ لے با ایمان ہو
جائے سبحان اللہ اور اگر کوئی گنہگار دیکھے تو وہ گناہوں
سے توبہ کر لے (تنویر) سبحان اللہ سبحان اللہ کتنا عمدہ
اور پاورفل یہ وظیفہ ہے تو پتہ چلا کہ یامومن کا یہ وظیفہ
بہت ہی عمدہ اور بہت ہی بہترین ہے ایک بار کر کے دیکھیں
انشاءاللہ کامیابی ضرور ملے گی
0 Comments
No link send