Mohabbat ka wazifa
ناظرین جو آج کا وظیفہ ہے
یہ وظیفہ خاص محبوب کو راضی کرنے کے لئے ہے محبوب
کو دیوانہ اور بے قرار کرنے کے لیے محبوب چا ہے آپ سے
جتنا بھی دور بھا گتا ہوں آپ کے قریب نہ آتا ہو آج پھر آپ
کی خدمت میں ایک نئی پوسٹ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں
چلئیے چلتے ہیں وظیفہ کی طرف آج کا وظیفہ اللہ پاک کی
مقدس کتابقرآن مجید کی صورت سورہ یاسین اگر آپ
چاہتے ہیں کہ میرا محبوب مجھ سے بے انتہا محبت
کرنے لگے اور میری بات مانے تو صرف یہ وظیفہ کریں
انشاءاللہ یہ عمل آپ ایک طرف کریں گے دوسری طرف
آپ کا محبوب آپ کی محبت میں بے قرار ہونے لگے گا عمل
کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ سات انچ کی سات کیلں لے لیں اور
ان کو پاک کر لیں اور اب رات کو عشاء کی نماز کے بعد
جانماز پر کیلں رکھ لیں پھر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ
لیں اب سورہ یاسین پڑھنا شروع کریں جب پہلی مبین پر
پہنچے تو یہ عبارت تین مرتبہ پڑھیں مبین کے بعد عبارت
تین مرتبہ پڑھنی ہےعبارت پڑھنے کے بعد اب یاسین شریف
دوبارہ شروع سے پڑھنا شروع کریں اب پہلی مبین پر نہیں
دوسری مبین پر رکنا ہے اور پھر دوبارہ وہی عبارت تین
مرتبہ پڑھیں اور پھر دوبارہ سورت شروع کریں یہ عمل
کرتے ہوئےجب آپ ساتویں مبین پر پہنچے تو دوبارہ نہیں
لوٹیں گے بلکہ صورت ختم کر دیں گے اور ہر مبین پر عبارت
پڑھنے کے بعد ایک کیل پر دم کردیں جو عبارت مبین کے
بعد پڑھی جائے گی وہ عبارت یہ ہے (مطلوب کا نام مع
والدہ کے) +علی حب علی قلب+ (طالب کا نام مع والدہ )
ابدًا ابدًا ابدًا اس کے علاوہ یہ تعویذ مبارک لکھ گھول کر
محبوب کو پلادے اور ایک تعویذ اپنے پاس رکھے مطلوب
آپ کی محبت میں بے قرار ہو جائے گا بس صدق دل سے یہ
وظائف پڑھے اللہ پاک
نے چاہاتو کامیابی ضرور ضرور ملے گا
0 Comments
No link send