नबवी नुस्खा
namaz e fajar ke baad ka wazifa
ناظرین آج کا وظیفہ فجر کی نماز کے بعد کا
جو یہ وظیفہ فجر کے بعد پڑے گا ان شاء اللہ اس کے
کاموں میں کفایت ہوگی اور رزق میں تنگی نہیں ہوگی
دوستو آج میں بتانے جارہا ہوں نماز فجر کے بعد کے وظائف
ہر چیز سے کفایت کا نبوی نسخہ آج پھر آپ کی خدمت
میں ایک نئی پوسٹ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں چلئیے چلتے
ہیں وظیفہ کی طرف
فجر کی نماز کے بعد سورۃ اخلاص سورہ فلق اور سورۃ
الناس یہ تینوں صورتیں تین تین بار پڑھے اور اگر ہر روز
ان صورتوں کوسن ہی لے تو بھی انشاءاللہ اتناہی فائدہ ملے گا
اس کو اس ترتیب سے پڑھے پہلے- سورہ اخلاص یعنی قل
ھو اللہ شریف) پھر) سورہ فلق ( یعنی قل اعوذ برب
الفلق ) اورپھر سورہ ناس یعنی قل اعوذ برب الناس )
اول آخر درود شریف ) تین تین بار ضرور پڑھیں جو بھی
یہ تین صورتیں فجر کی نماز کے بعد روزانہ پڑھے گا
ہر کام کے لئے کفایت ہوگی مشکل سے مشکل کام بن
جائے گا انشاءاللہ
روٹھے ہوئے محبوب کو منانے کا وظیفہ
0 Comments
No link send