قربانی کرنے کا طریقہ اور دعا
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺنے دو چتکبرے سینگوں والے مینڈھوں کی قربانی کی، آپ ﷺ نے ان دونوں کو اپنے ہاتھ سے ذبح فرمایا ،اور ذبح کرتے وقت آپ نے بسم اللہ ، اللہ اکبر پڑھا ،اور ان کے پہلو پر اپنا قدم مبارک رکھا
جانورکو قبلہ رخ لٹاکر یہ دعا پڑھیں👇
إِنِّي وَجَّهْتُ وَجْهِيَ لِلَّذِي فَطَرَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ حَنِيفًا ۖ وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ، إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَبِذَالِکَ اُمِرْتُ وَاَنَامِنَ الْمُسْلِمِیْنَ اَللّٰھُمَّ لَکَ وَمِنْکَ
اورپھر (بسم اللّٰہ- اللّٰہ اکبر) کہتےہوے جانور ذبح کرے اور بعد میں یہ دعا پڑھ ے👇
اَللّٰهُمَّ تَقَبَّلْهُ مِنِّيْ كَمَا تَقَبَّلْتَ مِنْ خَلِيْلِكَ إبْرَاهِيْمَ عَلَيْهِ السَّلام وَ حَبِيْبِكَ مُحَمَّدٍ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
اگر جانور دوسرے کی طرف سے ذبح کر رہا ہو تو مِنِّیْ کی جگہ مِنْ پڑھ ے اور اس کا نام لے
0 Comments
No link send