jashne eid milad un nabi 2022, Eid milad Sharif

jashne eid milad un nabi 2022


السلامُ علیکم و حمتہ اللہ و برکاتہ

تمام ائمہ مساجد اور علمائے اسلام کو چاہئے کی ربیع النور شریف کے پر بہار موقع پر ہم "محسن کائنات" صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے حیاتِ مقدس کو عام لوگوں تک تحریروں ، تقریروں کےذریعے پہنچائے ۔ اور محبتِ رسول صلیٰ اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا پیمانہ سبھی مذاھب کے لوگوں تک ہر زبان و بیان میں پہنچائے ۔ تاکہ ہر غیر مسلم کو پتا چلے کہ مذہب اسلام میں نبی رحمت صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کا کیا! مرتبہ اور شان ہے۔ 

Azad Raza barkati

Post a Comment

0 Comments